اَن پڑھ خاوند روٹھی بیوی کو رسیوں سے باندھ کرموٹرسائیکل پر گھر لے آیا - لوگ تماشا ئی بنے رہے

!...میاں بیوی کا پیار || میاں بیوی راضی کیا کرے گا قاضی


اَن پڑھ خاوند روٹھی بیوی کو رسیوں سے باندھ کر گھر لے آیا

میاں بیوی کا پیار
فیصل آبادکے نواحی علاقے امین پور بنگلہ کے محمد شکیل کی بیوی ناراض ہو کر میکے جا رہی تھی کہ راستے میں ہی اس کے شوہر نے اسے رسیوں سے باندھ لیا‘ موٹرسائیکل پرگھر واپس لے آیا۔ اس دوران اہل دیہہ کی بڑی تعداد جمع ہو گئی تو شکیل نے کہا کہ میری بیگم چھوٹی چھوٹی باتوں پر ناراض ہو کر میکے چلی جاتی ہے لہٰذا اسکا یہی علاج ہے روٹھی بیوی کا کہنا تھا کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ ہی رہنا چاہتی ہے لیکن وہ اسے مارتا ہے جس سے میکے جا رہی تھی۔

You May also Like These Videos Related to Entertainment...

Tags: VidsWall, E4Entertainment, Illiterate Husband, اَن پڑھ خاوند, Angry Wife, Tied Wife, Husband Wife, Husband Leaked Video, Love of Husband and Wife, روٹھی بیوی ,ناراض بیوی ,میاں بیوی کا پیار ,میاں بیوی
اَن پڑھ خاوند روٹھی بیوی کو رسیوں سے باندھ کرموٹرسائیکل پر گھر لے آیا - لوگ تماشا ئی بنے رہے اَن پڑھ خاوند روٹھی بیوی کو رسیوں سے باندھ کرموٹرسائیکل پر گھر لے آیا - لوگ تماشا ئی بنے رہے Reviewed by Neha Malik on 07:02 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.